• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امیر قطر اور اسماعیل ھنیہ کے درمیان امریکی فیصلے پر تبادلہ خیال

جمعہ 08-12-2017
in حماس
0
0Pala9408
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امیر قطر الشیخ تمیم بن خلیفہ آل ثانی نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ کی طرف سے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کی شدید مذمت کی اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس موقع پرامیر قطر نے امریکی صدر کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کےحوالے کرنے کے اعلان کوخطرناک اور ناقابل قبول قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر کی طرف سے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینا عالمی قراردادوں اور بین الااقوامی قوانین کی توہین ہے۔ قطر نے کھل کر فلسطینی کاز کی ہمیشہ حمایت کی اور آج بھی قطر فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔

امیر قطر نے حماس رہنما سے بات کرتے ہوئے فلسطینیوں میں مصالحت کا عمل آگے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔

امیر قطر کا کہنا تھا کہ انہوں نے امریکی حکومت کے فیصلے پر عالمی رہنماؤں سے بات چیت کی ہے۔ دیگر عالمی رہنماؤں سے بات چیت کے ساتھ انہوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی ان کے اقدام پر خبردار کیا ہے۔

اس موقع پر حماس رہنما نے کہا کہ ان کی جماعت القدس کے دفاع اور اس کی آزادی کے لیے جدو جہد جاری رکھے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامیر قطر اور اسماعیل ھنیہ کے درمیان امریکی فیصلے پر تبادلہ خیال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.