• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امریکہ مسئلہ فلسطین کو دفن کرنا چاہتا ہے، حماس

منگل 26-12-2017
in حماس
0
0Pala9655
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے سربراہ اسما‏عیل ہنیہ نے کہا ہے کہ امریکہ مسئلہ فلسطین کو دفن کرنے اور علاقے کا تشخص اور ڈھانچہ تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں حماس کے اعلی عہدیداروں اور عمائدین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسماعیل ہنیہ نے امریکہ کو عالم اسلام کے خلاف دشمنی اور مخاصمت کے بارے میں سخت خبردار کیا۔

انہوں نے امریکی صدر کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کو فلسطینی عوام نیز عرب اور مسلم دنیا کے خلاف ننگی جارحیت قرار دیا۔

حماس کے سربراہ نے بیت المقدس کے خلاف امریکی سازش کو مشرق وسطی کے خلاف امریکہ کے بڑے سازشی منصوبے کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ گریٹر یروشلم کا منصوبہ یا غرب میں اردن میں نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کا معاملہ، قضیہ فلسطین کو دفن کرنے کی امریکی سازش کا حصہ ہیں۔ْ

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکہ مسئلہ فلسطین کو دفن کرنا چاہتا ہے، حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.