• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسیران ہمارے دل کے مکین، ان کی رہائی اولین ترجیح ہے: مشعل

جمعرات 31-08-2017
in حماس
0
0Pala6803
0
SHARES
3
VIEWS

دوحہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی ہمارے دلوں میں بستے ہیں اور ان کی دشمن کی قید سے آزادی حماس کی اولین ترجیح ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اپنے ایک ویڈیو پیغام میں حماس کے سابق سربراہ نے اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینیوں اور پوری قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد بھی پیش کی۔

حماس کے شبعہ اسیران کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ خالد مشعل نے اپنے پیغام میں اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تمام اسیران ہمارے دلوں کے مکین ہیں اور ان کی رہائی حماس کی اولین ترجیح میں شامل ہے۔ وہ وقت زیادہ دور نہیں جب تمام فلسطینی صہیونی دشمن کی قید سے آزاد ہوں گے۔

خالد مشعل کا کہنا تھا کہ فلسطینی قوم کی حقیقی عید ان کے وطن کی آزادی کے ساتھ ہوگی۔حماس اسیران بھائیوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کرے گی۔ ان کی رہائی کے لیے ہر فورم پر کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ حماس کی قیادت اسیران اور ان کے اہل خانہ کے دکھوں کو محسوس کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسیران کی رہائی حماس کے ہاں ایجنڈے میں سر فہرست ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسیران ہمارے دل کے مکین، ان کی رہائی اولین ترجیح ہے: مشعل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.