• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسیران کی رہائی جہاد فلسطین کا حصہ، تیاری جاری رکھیں گے:القسام

جمعرات 20-04-2017
in حماس
0
0Pala6865
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری بازو عزالدین القسام شہید بریگیڈ نے واضح کیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی اسیران کی رہائی جہاد آزادی فلسطین کا حصہ ہے اور اس اہم مقصد کے لیے مجاھدین ہرمحاذ پر تیاری جاری رکھیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القسام بریگیڈ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونیوں کے دلوں میں خوف ڈالنے کے لیے ہرممکن جنگی تیاری جاری رکھیں گے۔ ہماری جدود جہد اس وقت تک جاری رہے گی جب تک تمام اسیران دشمن کی قید سے آزاد ہونے کے بعد اپنے گھروں کو واپس نہیں آجاتے۔

القسام بریگیڈ کی طرف سے یہ بیان تنظیم کے کارکن انس ابو شاویش کی سرنگ میں حادثے کے دوران شہادت کے بعد ان کی یاد میں منعقدہ تعزیتی تقریب کے دوران جاری کیا گیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی مجاھدین کی دفاعی سرنگوں نے دشمن کے دل پر خوف بھٹا دیا ہے اورسرنگوں نے دشمن کی نیندیں حرام کردی ہیں۔ ہم دشمن کو کہتے ہیں وہ خاموشی سے فلسطین سے نکل نکل جائے ورنہ مجاھدین ان سرنگوں سے تمہارا تعاقب جاری رکھیں گے۔

بیان میں شہید انس شاویش کی خدمات اور ان کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ شاویش ان نوجوانوں میں سےتھے جن کے ایک ہاتھ میں بندوق اور دوسرے میں قرآن ہے۔ انہوں نے قرآن کریم حفظ کیا اور اللہ کی راہ میں جہاد اور فلسطین کی آزادی کے لیےمجاھدین کے قافلے کا حصہ بن گئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسیران کی رہائی جہاد فلسطین کا حصہ، تیاری جاری رکھیں گے:القسام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.