• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسماعیل ہنیہ کی مسافر طیارے کے حادثے پر ایرانی صدر کو تعزیت

جمعہ 23-02-2018
in حماس
0
0Pala7069
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی تنظیم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے مسافر بردار طیارے کے حادثے پر ایرانی صدر حسن روحانی اور ایرانی عوام کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے مسافر بردار طیارے کے حادثے پر ایرانی صدر حسن روحانی اور ایرانی عوام کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔ اسماعیل ہنیہ نے اللہ تعالی کی بارگاہ سے طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لئے مغفرت طلب کرتے ہوئے ان کے اہلخانہ سے بھی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ تہران سے یاسوج جاتے ہوئے ایران کا مسافر طیارہ گذشتہ اتوار کو گر کر تباہ ہوگيا جس میں سوار تمام 66 افراد شہید ہوگئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسماعیل ہنیہ کی مسافر طیارے کے حادثے پر ایرانی صدر کو تعزیت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.