• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسماعیل ھنیہ کی فتحاوی رہنما کی ٹیلیفون پر عیادت

پیر 25-09-2017
in حماس
0
0Pala8696
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے تحریک فتح کے سیکرٹری جنرل صائب عریقات کو ٹیلیفون کرکے ان کی خریت دریافت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تحریک فتح کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکرٹری جنرل پھیپھڑوں کی بیماری کا شکار ہیں۔ وہ اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کے پھیپھڑوں کی  پیوند کاری کی جائے گی۔

غزہ میں اسماعیل ھنیہ کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ھنیہ نے صائب عریقات کی ٹیلیفون پر عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔

پیش آئند چند ایام میں صائب عریقات کے پھیپھڑوں کا آپریشن متوقع ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ دونوں گردوں کو نئے سرے سے ڈالیں گے۔

باسٹھ سالہ صائب عریقات گذشتہ ہفتے علاج کے لیے امریکا روانہ ہوگئے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر دکھائی نہیں دیئے۔

 

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسماعیل ھنیہ کی فتحاوی رہنما کی ٹیلیفون پر عیادت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.