• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسلامی جہاد کے رہنما پر قاتلانہ حملے کی خبروں کی تردید

منگل 21-03-2017
in حماس
0
0Pala6495
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی جہاد نے ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جس میں کہا گیا ہے جماعت کے سیکرٹری جنرل رمضان شلح پر قاتلانہ حملے کی کوشش کی گئی تھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی جہاد کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ جماعت کے سیکرٹری جنرل رمضان شلح پر قاتلانہ حملے کی کسی خبر کا علم نہیں اور نہ ہی ایسا کوئی واقعہ ہوا ہے۔

اسلامی جہاد کے شعبہ اطلاعات ونشریات کے ذمہ دار داؤد شہاب کا کہنا ہے کہ رمضان شلح پر قاتلانہ حملے کی خبریں صہیونی دشمن اور اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنٹوں کی پھیلائی افواہیں ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں۔

خیال رہے کہ بعض ذرائع ابلاغ کے مطابق خبر دی تھی کہ اسلامی جہاد کے رہنما رمضان شلح پر بیروت دورے کے دوران قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا تاہم اس حملے میں وہ محفوظ رہے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسلامی جہاد کے رہنما پر قاتلانہ حملے کی خبروں کی تردید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.