• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی بات چیت جاری ہے: ھنیہ

بدھ 03-05-2017
in حماس
0
0Pala7036
0
SHARES
4
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر نائب صدر اسماعیل ھنیہ نے بتایا کہ اسرائیل کےساتھ قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ حماس کو قیدیوں کے حوالے سے پیش کردہ مطالبات پر صہیونی حکام کی طرف سے جواب کا انتظار ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں سے یکجہتی کے مظاہرے اسیران کی رہائی پراستقبالیہ مظاہروں میں بدل سکتے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ پوری قوم مزاحمت کی پشت پر کھڑی ہے۔ ہم سب مزاحمت کے ساتھ ہیں اور قیدیوں کی رہائی کی ایک نئی اور کامیاب ڈیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

اسماعیل ھنیہ کا کہنا تھا کہ فلسطینی اسیران کی رہائی کے لیے دشمن کے ساتھ ڈیل جماعت کی قیادت کے سامنے مسلسل زیرغور رہا ہے۔ اس حساس معاملے کو بھی شیڈول سے خارج نہیں کیا گیا۔ تمام فلسطینی مزاحمتی اور قومی جماعتیں فلسطینی اسیران کی رہائی کے معاملے کو اپنی پہلی ترجیح میں شامل رکھتی ہیں۔ فلسطینی مزاحمت میں اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے ایک باوقار معاہدے کی پوری پوری صلاحیت موجود ہے۔

ایک سوال کے جواب میں اسماعیل ھنیہ کا کہنا تھا کہ میرا پیغام صرف اسیران کے لیے یکجہتی نہیں بلکہ ہم اسیران کی رہائی کے لیے کوششوں کو اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔ یہ تمام فلسطینی شہریوں کا اجتماعی مسئلہ ہے۔ فلسطین کا ہر گھر، کنبہ اور خاندان فلسطینی اسیران کے ساتھ براہ راست یا بالواسطہ طور پر جڑا ہوا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی بات چیت جاری ہے: ھنیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.