• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل نے غزہ کو بجلی کی سپلائی مزید کم کر دی، حماس کا انتباہ

جمعہ 26-05-2017
in حماس
0
0Pala7319
0
SHARES
7
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی جانب سے فلسطین کے محصورعلاقے غزہ کی پٹی کے لیے بجلی کی سپلائی کم کرنے کے اعلان پر اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کو بجلی کی سپلائی کم کرنا دو ملین لوگوں سےانتقام لینا اور ان کا محاصرہ مزید سخت کرنے کی سازش ہے۔ صہیونی ریاست نےایک ایسے وقت میں جب ماہ صیام شروع ہو رہا ہے غزہ کو بجلی کی سپلائی کم کی ہے، اس بات کا ثبوت ہے کہ اسرائیل ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت غزہ کے عوام کا معاشی محاصرہ کرنے کی سازشیں کررہا ہے۔

حماس نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کو بجلی کی سپلائی کم کیے جانے کے نتیجے میں مقامی آبادی پر پڑنے والے منفی اثرات کی تمام ترذمہ داری صہیونی ریاست پرعائد ہوگی۔

خیال رہے کہ ایک ماہ قبل فلسطینی اتھارٹی نے غزہ کی پٹی کو فراہم کردہ بجلی کے بلات اسرائیل کو ادا نہ کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد یہ خدشتہ پیدا ہوا تھا کہ اسرائیل کسی بھی وقت غزہ کو بجلی کی سپلائی روک سکتا ہے۔ اسرائیل غزہ کو یومیہ ایک سو یا ایک سو بیس میگاواٹ بجلی فراہم کرتا ہے۔ا گرچہ غزہ کی پٹی کو درکار بجلی میں یہ مقدار بہت معمولی ہے مگر ایندھن کی قلت کے باعث غزہ کی پٹی میں بجلی پیدا کرنے والے جنریٹر بھی بند ہوچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے غزہ کو بجلی کی سپلائی مزید کم کر دی، حماس کا انتباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.