• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل ناجائز اور قابض صہیونی ریاست، تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا:حماس

جمعہ 24-03-2017
in حماس
0
0Pala6519
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں کو بے بنیاد اور من گھڑت قراردیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حماس اسرائیل کو تسلیم کرنے پرغور کررہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبروں پرحماس نے اپنا باضابطہ رد عمل جاری کیا ہے جس میں واضح اور دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حماس اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گی۔ اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا فیصلہ اصولی اور جماعت کا دیرینہ موقف ہے جسے کسی صورت میں انحراف نہیں کیا جاسکتا۔

حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کئے جانے کی تمام اطلاعات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ ان افواہوں کا مقصد حماس کے کارکنان اور ہمدردی رکھنے والے شہریوں جماعت سے متنفر کرنا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ حماس اسرائیل کو ایک ناجائز اور قابض ریاست سمجھتی ہے جسے غیرقانونی طورپر ارض فلسطین پر قائم کیا گیا ہے۔ فلسطین کا چپہ چپہ صرف فلسطینی قوم کا ہے جس پراسرائیل کا کوئی حق نہیں۔

حماس رہنما نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق جعلی افواہوں اور دشمن کے پھیلائے منفی پروپیگںڈے پر کان نہ دھریں۔ نیز ذرائع ابلاغ بھی غیر مصدقہ اور من گھڑت کہانیوں کوحماس سے منسوب کرنے کے بجائے پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کے مطابق حقائق کی روشنی میں خبریں شائع کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل ناجائز اور قابض صہیونی ریاست، تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا:حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.