• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

استقامت ہی فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ ، حماس

بدھ 13-09-2017
in حماس
0
0Pala8556
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ فلسطینی عوام اور سرزمین فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ غاصب صیہونیوں کے مقابلے میں جد وجہد اور استقامت کا مظاہرہ کرنا ہے۔

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ سے صیہونی حکومت کی پسپائی کی اٹھارہویں سالگرہ کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کے غاصبانہ قبضے کا اختتام کہ جس کی اہمیت کو کچھ لوگ کم کرنا چاہتے ہیں۔ صیہونی دشمن کے خلاف جنگ میں ایک اہم موڑ تھا جس پر سرمایہ کاری کی جانی چاہئے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونی دشمن کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی سب پر واضح ہوچکی ہے اور اب سازباز مذاکرات فلسطینی عوام کے کاندھوں پر ایک اضافی بوجھ بن چکے ہیں۔

حماس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اوسلو معاہدے سے لے کر قاہرہ اور طابا تک کے جتنے بھی معاہدے تھے ان میں سے کسی ایک معاہدے سے فلسطینیوں کے حقوق اور مطالبات پورے نہیں ہوئے اور ایک بھی غیر قانونی صیہونی بستی کو خالی نہیں کرایا جاسکا ہے اس لئے فلسطینیوں کے حقوق اور مطالبات کی تکمیل کا واحد راستہ غاصبوں کے مقابلے میں استقامت اور جد وجہد ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.