• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اراکان کے مسلمانوں پرمظالم انسانیت کی پیشانی پربدنما داغ ہے:حماس

منگل 05-09-2017
in حماس
0
0Pala8455
0
SHARES
3
VIEWS

دوحہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے میانمار کی فوج اور پولیس کے ہاتھوں مغربی صوبے روھینگیا میں مسلمان اقلیت پر ڈھائے جانے والے وحشیانہ مظالم کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے سیاسی شعبے کے رکن عزت الرشق نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روہنگیا میں بسنے والے مسلمانوں پر وہاں کی فوج اور پولیس کے ہاتھوں ڈھائے جانے والے مظالم کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ روہنگیا کے مسلمانوں سے کئی سال سے جاری غیر انسانی سلوک زندہ ضمیر انسانیت، انسانی حقوق کی تنظیموں، عالمی برادری اور عالم اسلام سب کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ روہنگیا کے مسلمانوں کو اجتماعی طور پر بے رحمی کے ساتھ قتل کیا جا رہا ہے مگر عالم برادی اور مسلم دنیا ان مظالم پر خاموش تماشائی اور مجرمانہ غفلت کی مرتکب ہے۔

عزت الرشق کا کہنا ہے کہ روہنگیا کے مسلمانوں سے غیرانسانی سلوک پر خاموش رہنے والے اس جرم میں برابر کے شریک ہیں۔ اراکان میں مسلمانوں کے خلاف جو کچھ ہو رہا ہے وہ انسانیت کے ماتھے پر بد نما داغ ہے اور ان مظالم پر خاموش رہنے کا کوئی جواز نہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.