• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ابو نعیم پر قاتلانہ حملے کا ذمہ دار اسرائیل ہے: اسماعیل ھنیہ

ہفتہ 28-10-2017
in حماس
0
0Pala9050
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کی پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کا کہنا ہے کہ حماس کی سیکیورٹی فورسز کے کمانڈر میجر جنرل توفیق ابو نعیم پر قاتلانہ حملے کا ذمہ دار اسرائیل ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ابو نعیم کی عیادت کے لئے ہسپتال آمد کے موقع پر اسماعیل ھنیہ نے فلسطینیوں کو قاتلانہ حملے کی ناکامی پر مبارکباد دی اور کہا کہ اس حملے کے نتیجے میں حماس کسی صورت بھی مزاحمت کو نہیں چھوڑے گی۔

ھنیہ نے اس موقع پر حماس کی جانب سے قومی مفاہمت کے عمل کو مکمل کرنے اور اندرونی تقسیم کو ختم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے تحریک فتح اور فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس سے کہا کہ وہ فلسطینی مفاہمت کے عمل کو تیز کردیں۔

حماس رہنما نے وزیر اعظم رامی الحمداللہ سے مطالبہ کیا کہ وہ قاتلانہ حملے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے تمام کوششیں کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.