• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

عراق میں مغویوں کی بازیابی پر خالد مشعل کی امیر قطر کو مبارک باد

اتوار 23-04-2017
in حماس
0
0Pala6912
0
SHARES
3
VIEWS

دوحہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے عراق میں یرغمال قطری شہریوں کی بازیابی پر امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو مبارک باد پیش کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے سربراہ نے امیر قطر کوٹیلیفون پر عراق میں یرغمال شہریوں کی بازیابی پر مبارک باد پیش کی۔

دونوں رہنماؤں کےدرمیان ہونے والی گفتگو میں باہمی دلچسپی کے امور پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

امیر قطر نے خالد مشعل کی طرف سے قطری شہریوں کی بازیابی پر تہنیتی پیغام پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

خیال رہے کہ عراق میں ایک مسلح گروپ نے کئی قطری شہریوں کو یرغمال بنا لیا تھا۔ ایک سال سے زائد عرصے سے یرغمال بنائے گئے قطری باشندوں کو حال ہی میں بازیاب کرایا گیا جس کے بعد 26 قطری باشندوں کو خصوصی طیارے سے دوحہ لایا گیا۔

قبل ازیں عراقی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ اس نے 26 قطری ماہی گیروں کو مسلح گروپ کے قبضے سے چھڑا لیا ہے تاہم اغواء کرنے والے گروپ کی نشاندہی نہیں کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعراق میں مغویوں کی بازیابی پر خالد مشعل کی امیر قطر کو مبارک باد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.