• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا وفد 18 ستمبر کو روس کا دورہ کرے گا

جمعہ 15-09-2017
in حماس
0
0Pala8582
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق کی قیادت میں جماعت کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد 18 ستمبر بہ روز سوموار کو روس کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان حسام بدران نے ایک بیان میں بتایا کہ جماعت کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق کی قیادت میں 18 ستمبر کو ماسکو کے دورے پر جائے گا۔

روس کے دورے کے دوران حماس کی قیادت روسی حکام کے ساتھ دو طرفہ امور، فلسطین کی موجودہ صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کرے گی۔

حماس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ روس کے دورے کے دوران حماس کا وفد غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی مسلط کردہ پابندیوں اور اس نے منفی اثرات پر بھی بات چیت کریں گے۔

خیال رہے کہ حماس کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے دو روز قبل قاہرہ میں روسی سفیر سے بھی ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات میں روسی سفیر اور حماس کے وفد کے درمیان 18 ستمبر کو ہونے والے دورہ ماسکو اور دیگر امور پر بات چیت کی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کا وفد 18 ستمبر کو روس کا دورہ کرے گا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.