• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کارکن اسرائیلی جیل سے 11 سال کے بعد رہا

ہفتہ 04-11-2017
in حماس
0
0Pala9123
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں گذشتہ 11 سال سے پابند سلاسل اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ایک رکن 37 سالہ رامی فرید الزعانین کو رہا کردیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رہائی پانے والے فلسطینی شہری کا تعلق غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے بیت حانون قصبے سے ہے۔

رپورٹ کے مطابق فرید الزعانین کو گذشتہ شام بیت حانون گذرگاہ سے غزہ میں فلسطینی حکام کے حوالے کیا گیا۔ اس موقع پر الزعانین کے عزیز واقارب اور حماس کے کارکنان کی بڑی تعداد اس کے استقبال کے لیے جمع تھی۔ بیت حانون گذرگاہ سے ایک قافلے کی شکل میں اسے اس کے گھر تک لایا گیا۔

خیال رہے کہ فرید زعانین کو 13 نومبر 2006ء کو اسرائیلی فوج نے بیت حانون میں اس کےگھر میں گھس کر اٹھا لیا تھا۔ اس پرحماس اور اس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ سے تعلق اور اسرائیل کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں حصہ لینے کے الزام میں مقدمہ چلایا گیا اور گیارہ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

دوران حراست الزعانین کو صیہونی درندہ صفت اور جلاد تفتیش کاروں نے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس نے مصر ک جامعہ الازھر سے قانون کی تعلیم حاصل کررکھی ہے۔ گرفتاری سے قبل وہ وکالت کے پیشے سے وابستہ تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کارکن اسرائیلی جیل سے 11 سال کے بعد رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.