• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

قطری سفیر کا غزہ کی پٹی کا دورہ، حماس کی قیادت سے ملاقات

منگل 24-10-2017
in غزہ
0
0Pala8993
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے ہاں متعین قطر کے سفیر محمد العمادی اتوار اور سوموار کی درمیانی شب غزہ کی پٹی پہنچے ہیں۔ ان کے اس دورے سے ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی افواہیں دم توڑ گئی ہیں جن میں کہا گیا تھا کہ مصر کی ثالثی سے حماس اور فتح کے درمیان طے پائے مصالحتی اعلان پر قطر ناراج ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق  قطری سفیر محمد العمادی غزہ اور غرب اردن کے درمیان رابطے کے لیے استعمال ہونے والی ’ایریز‘ گذرگاہ سے غزہ پہنچے۔ ان کے ہمراہ چار دیگر اہم شخصیات بھی غزہ آئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق محمد العمادی غزہ کی پٹی میں غزہ کی پٹی میں ایک موبائل کمپنی کی جانب سے سروسز شروع کیے جانے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ غزہ کی پٹی میں قطر کے تعاون سے جاری ترقیاتی منصوبوں کا بھی جائزہ لیں گے اور حماس سمیت دیگر فلسطینی جماعتوں کی قیادت سے بھی ملاقات کریں گے۔ فلسطینی دھڑوں حماس اور فتح کے درمیان مصالحتی معاہدہ طے پانے کے بعد قطری سفیر کا غزہ کا یہ پہلا دورہ ہے۔

اپنے دورے کے دوران وہ غزہ کی پٹی میں حماس اور فتح کی قیادت سے مصالحتی امور پربھی بات چیت کریں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.