• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے اطراف میں اسرائیلی فوج کی وسیع پیمانے پرمشقیں

جمعرات 26-10-2017
in غزہ
0
0Pala9022
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے اطراف میں مشقیں شروع کی ہیں۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ بدھ کو مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے اسرائیلی فوج کی بھاری نفری غزہ کے قریب ایک میدان میں جمع کی گئی جس کے بعد فوج نے مشقوں کا آغاز کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی بھاری نفری بکتر بند گاڑیوں، فوجی ٹرکوں اور دیگر بھاری مشینری کے ساتھ غزہ کے اطراف  میں پہنچیں اور جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کرکے مشقوں کا آغاز کردیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صیہونی فوج کے کئی دستے ہیلی کاپٹروں کی مدد سے اتارے گئے۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ کے قریب صیہونی کالونی کیبوسات اشکول کے آباد کاروں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ اگلے چند روز تک صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دن دو بجے تک فوجی ایریے کے قریب نہ آئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے اطراف میں اسرائیلی فوج کی وسیع پیمانے پرمشقیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.