• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں اسرائیل کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ

منگل 04-07-2017
in غزہ
0
0Pala7697
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائيلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس کا ایک ڈرون طیارہ غزہ میں گر کر تباہ ہوگيا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائيلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس کا ایک ڈرون طیارہ غزہ میں گر کر تباہ ہوگيا ہے۔

اسرائيلی ذرائع کے مطابق اسرائیل کا ڈرون طیارہ غزہ کے مرکز میں المعازی کیمپ کے قریب گر کر تباہ ہوا ہے ۔ بعض فلسطینی ذرائع کے مطابق شہید عز الدین قسام بریگیڈ نے اسرائیلی ڈرون طیارے کو نشانہ بنا کر گرایا ہے۔ بعض ذرائع کے مطابق اسرائیل ڈرون فنی خرابی کی وجہ سے سرنگوں ہوا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں اسرائیل کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.