• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اندرون فلسطین میں دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا اسرائیلی دعویٰ

ہفتہ 16-09-2017
in غزہ
0
0Pala8600
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ کی پٹی سے سرحدی باڑ عبور کرکے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو فلسطینیوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ملٹری پولیس نے وسطی غزہ کی پٹی باڑ فاصل کے قریب سے دو مشتبہ فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے جنہیں مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منقتل کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ غزہ اور غرب اردن سے زیادہ تر بے روزگار فلسطینی نوجوان کام کاج کی تلاش کے لیے سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں داخل ہوتے ہیں۔

بالخصوص غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی مسلط کردہ گیارہ سالہ پابندیوں کے نتیجے میں بڑی تعداد میں نوجوان بے روزگار ہیں اور وہ مجبورا روزگار کی تلاش کے لیے اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر اسرائیل کے زیرتسلط علاقوں میں جاتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاندرون فلسطین میں دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا اسرائیلی دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.