• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید

ہفتہ 19-11-2016
in غزہ
0
0Pala5079
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔

فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کو غزہ کے البریج کیمپ پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں چھبیس سالہ فلسطینی جوان صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کا نشانہ بن کر شہید ہوگیا۔

گذشتہ دنوں البریج کیمپ میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپ میں دو فلسطینی نوجوان زخمی بھی ہوگئے تھے۔ صیہونی فوجیوں نے اکتوبر کے مہینے میں غرب اردن اور غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں کم سے کم پانچ سو سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔ صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف مقبوضہ فلسطین میں دو ہزار پندرہ سے بڑے پیمانے پراحتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.