• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کی بلڈورزروں سمیت غزہ میں دراندازی

اتوار 07-05-2017
in غزہ
0
0Pala7079
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کے پانچ بلڈوزر وسطی غزہ کے علاقے دئیر البلاح کے مشرقی حصے سے غزہ میں داخل ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلڈوزر ہوائی جہازوں اور ہیلی کاپٹروں کی حفاظت تلے غزہ کی سرحد میں 60 میٹر تک اندر آگءے اور انہوں نے کھدائی اور زمین کو ہموار کرنے کا کام شروع کردیا۔

اسرائیلی فوج آئے روز غزہ کی سرحد کے اندر گھس کر فوجی آپریشن شروع کردیتی ہے جس کے نتیجے میں مقامی کسان اپنی زمینوں پر کھیتی باڑی نہیں کرسکتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی بلڈورزروں سمیت غزہ میں دراندازی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.