• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

رفح کراسنگ سے ایک دن میں 800 افراد غزہ میں داخل

پیر 08-05-2017
in غزہ
0
0Pala7088
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت داخلہ کی کراسنگ اور بارڈر اتھارٹی کے مطابق مصری حکام کی جانب سے یکطرفہ سفر کے لئے کھولی جانے والی رفح کراسنگ سے 832 افراد غزہ میں داخل ہوئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں بارڈر اتھارٹی کا کہنا تھا کہ مصری حکام نے ایک میت کو لانے والی ایمبولینس کے ساتھ ساتھ سیمنٹ، لکڑی، پینٹ سمیت تعمیراتی سامان کی کھیپ غزہ بھیجنے کی اجازت دے دی تھی۔

رفح کراسنگ کو مصر نے ہفتے کے روز یکطرفہ آمد کے لئے کھول دیا تھا اور یہ کراسنگ پیر کی شام تک کھلی رہے گی تاکہ اس کی مدد سے لوگ غزہ میں داخل ہوسکیں۔

غزہ کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق 20 ہزار سے فلسطینی شہریوں کو مختلف وجوہات کی بناء پر غزہ سے باہر سفر کی اشد ضرورت ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرفح کراسنگ سے ایک دن میں 800 افراد غزہ میں داخل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.