• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ سے 5000 سال پرانی مٹی کی دیگ دریافت!

جمعہ 11-08-2017
in غزہ
0
0Pala8214
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی ماہر آثار قدیمہ نے غزہ کی پٹی کے علاقے میں کھدائیوں کےدوران فلسطین میں برونز دور کی مٹی کی ایک دیگ دریافت کی ہے۔ 3500 سال قبل مسیح کی اس دیگ کو آج پانچ ہزار سال کا عرصہ گذر چکا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مٹی کا یہ برتن غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے تل السکن سے کھدائیوں کے دوران ملا ہے۔

وزارت سیاحت وآثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ تل السکن سے ملنے والی دیگ کنعانی دور میں شہروں میں روزہ کے استعمال کے برتنوں کا حصہ تھی اور لوگ اس میں پانی اور دیگر چیزیں محفوظ کرتے تھے۔

پانچ ہزار سال پرانی دیگ کا منہ کافی کھلا اور پیندا بہت پتلا ہے۔ اس کے وسط میں ایک جوڑ موجود ہے۔ یہ 24 سینٹی میٹر اونچی، 26 سینٹی میٹر لمبی ہے جب کہ اس کے دھڑ کا قطر 13 سینی میٹر ہے۔

اس دیگ سے ملتے جلتے برتن کنعانی دور میں بھی پائے جاتے تھے جن کی باقیات آج بھی فلسطین میں عجائب گھروں میں موجود ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ سے 5000 سال پرانی مٹی کی دیگ دریافت!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.