• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

پرامن مظاہرین پر غزہ میں صہیونی فوج کی آنسوگیس شیلنگ،25 زخمی

جمعہ 15-12-2017
in غزہ
0
0Pala9521
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے پرامن فلسطینی مظاہرین پر حملوں میں 25 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعرات کی شام غزہ کی پٹی میں القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے امریکی فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مشرقی غزہ میں ہونے والے اس مظاہرے میں سیکڑوں فلسطینیوں نے شرکت کی۔

غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی فارئرنگ سے پانچ اور آنسوگیس کی شیلنگ سے 20 فلسطینی زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چھ دسمبر کو جاری ہونے والے القدس کےخلاف مشرقی غزہ میں کئی مقامات پر احتجاجی مظاہرے کئےگئے۔ قابض فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر فائرنگ کی اور آنسوگیس کی شیلنگ کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieپرامن مظاہرین پر غزہ میں صہیونی فوج کی آنسوگیس شیلنگ،25 زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.