• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کا محاصرہ جاری ، 23 مریض شہید

اتوار 30-07-2017
in غزہ
0
0Pala8066
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کے ذریعے غزہ کا محاصرہ جاری رہنے کی وجہ سے رواں سال سے اب تک غزہ کے تیئیس بیمار شہری شہید ہو چکے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دوہزار سات سے صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ کا محاصرہ جاری ہے اور غزہ کے باشندوں کوعلاج و معالجے کے لئے بھی اس علاقے سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہے۔

صیہونی محاصرے کے باعث دوہزار سترہ کے آغاز سے اب تک تیئیس بیمار شہید ہوچکے ہیں۔ غزہ پٹی کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف قدرت نے اس علاقے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھنے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت اور محدود اختیارات کی حامل فلسطینی انتظامیہ نے غزہ میں پوری طرح قتل عام شروع کر دیا ہے۔

غزہ پٹی کی وزارت صحت کے مطابق فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے کینسر اور دیگر مہلک بیماریوں کے مریضوں کو بھی غزہ پٹی سے باہر علاج کے لئے جانے کی اجازت نہیں دی جس کے باعث ان مریضوں کی حالت نازک ہے۔

صیہونی حکومت فلسطین کے پارلیمانی انتخابات میں حماس کی کامیابی کے بعد دوہزار سات کے آغاز سے غزہ پٹی کا محاصرہ کئے ہوئے ہے اور اس علاقے میں بنیادی ضرورت کے سامان بھی نہیں آنے دیتی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کا محاصرہ جاری ، 23 مریض شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.