• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غزہ کی سرحد پر 22 فلسطینی زخمی

ہفتہ 24-02-2018
in غزہ
0
0Pala10277
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات)      فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سرحدی علاقے میں احتجاجی مظاہرہ کرنے والے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 22  فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سرحدی باڑ کے قریب سیکڑوں فلسطینیوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے خلاف احتجاج کیا۔

فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ غزہ میں نکالے جانے والے جلوس پر اسرائیلی فوج نے براہ راست فائرنگ کی اور ان پر آنسوگیس کی شیلنگ کی گئی۔ اس شیلنگ اور فائرنگ کی زد میں آ کر بائیس فلسطینی زخمی ہوگئے۔

ترجمان بتایا کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے متعدد مقامات پر فلسطینی زخمی ہوئے جنہیں اسپتالوں میں لایا گیا ہے۔ سات فلسطینی مشرقی جبالیام چھ مشرقی غزہ، پانچ البریج اور چار مشرقی خان یونس میں زخمی ہوئے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر آنسوگیس کی شیلنگ اور ربڑ کی گولیاں چلائیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غزہ کی سرحد پر 22 فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.