• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں 2000 فلسطینی مریضوں کی زندگیاں خطرے میں

پیر 19-02-2018
in غزہ
0
0Pala10224
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امراض کی تمام ادویات ختم ہوگئی ہیں جس کے بعد اسپتال میں زیرعلاج ان بیماریوں کے مریض بیرون ملک علاج پر مجبور ہوگئے ہیں، دوسری جانب غزہ کے مریضوں کے بیرون ملک جانے پر عائد کردہ پابندیوں کے باعث انہیں شدید نوعیت کی مشکلات کا سامنا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں یورپی اسپتال کے شعبہ آن کولوجی اینڈ بلڈ کے چیئرمین احمد الشرفا نے بتایا کہ ان کے سیکشن میں ورم اور خون کے امراض کی تمام ادویات ختم ہوگئی ہیں۔ مُتعلقہ سیکشن میں داخل مریضوں کا علاج بیرون ہی ممکن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ رسولیوں اور خون کے امراض میں مبتلا 100 فی صد مریضوں کو دوسرے ملکوں ہی میں علاج پر مجبور ہونا پڑ سکتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ یورپی اسپتال اور دوسرے اسپتالوں میں خون کے امراض کے شکار 2000 فلسطینی مریضوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ سکتی ہیں۔

خیال رہے کہ غزہ کے اسپتالوں میں رسولیوں سمیت 19 اقسام کی بنیادی ضرورت کی ادویات ناپید ہوچکی ہیں

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں 2000 فلسطینی مریضوں کی زندگیاں خطرے میں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.