• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 14 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں جنگ سے تباہ 1500 مکانات کے لیے تعمیراتی سامان لے جانےکی اجازت

اتوار 22-01-2017
in غزہ
0
0Pala5749
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی انتظامیہ نے غزہ کی پٹی میں سنہ 2014ء کی جنگ کے دوران اسرائیلی بمباری سے تباہ ہونے والے ڈیڑھ ہزار مکانات کی تعمیر کے لیے ’GRM ‘ پروگرام کے تحت  تعمیراتی مواد غزہ لے جانے کی اجازت دے دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں وزارت ہاؤسنگ وپبلک امور کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے مندوب رابرٹ سیری نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں جنگ سے متاثرہ 1500 گھروں کی تعمیر نو کے لیے ’جی آر ایم‘ پروگرام کے تحت تعمیراتی سامان لے جانے کی اجازت دی ہے۔

خیال رہے کہ GRM پروگرام غزہ کی پٹی میں تعمیراتی سامان لے جانے کی تفصیلات، بیانات، اسرائیلی انتظامیہ کی مانیٹرنگ اور تعمیراتی منصوبوں کی تفصیلات کو مربوط رکھتا ہے۔ اس پروگرام کے توسط سے اسرائیل کو غزہ میں تعمیراتی میٹیریل لے جانے کی درخواست کی جاتی ہے اور فلسطینی اتھارٹی کی منظوری کےبعد غزہ کی پٹی کو تعمیراتی مواد مہیا کیا جاتا ہے۔

غزہ میں وزارت ہاؤسنگ کے سیکرٹری ناجی سرحان نے بتایا کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں گذشتہ جنگ سے متاثرہ ڈیڑھ ہزار مکانات کی تعمیر کے لیے تعمیراتی سامان لے جانے کی اجازت دے دی ہے۔ چھ ماہ قبل اسرائیل نے غزہ کو تعمیراتی مواد کی ترسیل روک دی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں جنگ سے تباہ 1500 مکانات کے لیے تعمیراتی سامان لے جانےکی اجازت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.