• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

تین ماہ کے دوران غزہ میں 14 ہزار 630 بچوں کی پیدائش

ہفتہ 15-04-2017
in غزہ
0
0Pala6782
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران غزہ کی پٹی میں 14 ہزار 630 بچوں نے جنم لیا۔ یوں اوسطا روزانہ 162 بچے پیدا ہوتے رہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کی اس وقت کل آبادی 20 لاکھ 31 ہزار ہے جس میں 51 فی صد مرد اور 49 فی صد خواتین ہیں۔

فلسطینی وزارت داخلہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے شہری امور احمد الحلیمی نے بتایا کہ غزہ میں 70 فی صد آبادی بچوں اور جوانوں پر مشتمل ہے۔

آٹھ لاکھ 50 ہزار افراد کی عمریں 16 سال، 3 لاکھ 70 ہزار کی عمریں 16 سے 25 سال اور تین لاکھ کی عمریں 26 سے 35 سال کے درمیان ہیں۔

رپورٹ کے مطابق غزہ کے دو لاکھ افراد کی عمریں

رپورٹ کے مطابق غزہ کے دو لاکھ افراد کی عمریں 36 سے  40 سال کے درمیان ہیں اور کل آبادی کا 30 فی صد 40 سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد پر مشتمل ہے۔

گزشتہ برس مجموعی طور پر غزہ میں 58 ہزار 170 بچوں نے جنم لیا جس کا یومیہ تناسب  160 اور فی گھنٹہ چھ بچے بنتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتین ماہ کے دوران غزہ میں 14 ہزار 630 بچوں کی پیدائش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.