• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

القسام کارکن 11 سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا

جمعرات 13-04-2017
in غزہ
0
0Pala6762
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ کے ایک دیرینہ رکن کو مسلسل 11 سال تک جیل میں قید رکھنے کے بعد رہا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 43 سالہ رزق احمد محمد شعبان کی رہائی گذشتہ روز عمل میں لائی گئی جہاں وہ رہائی کے بعد شمالی گزہ میں جبالیا میں اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔

بیت حانون گذرگاہ پر القسام کمانڈر کے استقبال کے لیے شعبان کے عزیزو اقارب اور دوست احباب کی بڑی تعداد جمع تھی۔ جہاں سے ایک قافلے کی شکل میں انہیں جبالیا لایا ہے۔ ان کے گھر پربھی فلسطینیوں کی بڑی تعداد رہائی کی مبارک باد دینے جمع ہوگئی۔

خیال رہے کہ احمد شعبان کو اسرائیلی فوج نے 13 اپریل 2006ء کو حراست میں لیا۔ اس پر حماس سے تعلق اور مزاحمتی سرگرمیوں کے الزام میں مقدمہ چلایا گیا اور گیارہ سال قید کی سزا سنائی تھی۔

رہائی پانے والے فلسطینی مزاحمت کار رزق شعبان کو اسرائیلی فوج ماضی میں بھی متعدد بار گرفتار کرکے زندانوں میں قید کرتی رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالقسام کارکن 11 سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.