• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

ہزاروں فلسطینیوں کا صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف مظاہرہ

جمعہ 13-01-2017
in غزہ
0
0Pala5663
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ہزاروں فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ پٹی کا محاصرہ جاری رہنے کی بنا پر اس علاقے میں انتہائی خراب انسانی صورت حال پیدا ہونے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ پٹی کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ میں ہونے والے اس مظاہرے کی کال جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین نے دی تھی۔ جس میں غزہ پٹی میں انتہائی خراب انسانی صورت حال خاص طور پر بجلی کی طویل بندش کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ صیہونی حکومت نے دو ہزار چھ سے غزہ پٹی کا سخت محاصرہ کررکھا ہے اور وہ اس علاقے میں ایندھن، ادویات، بلڈنگ میٹریل اوردیگر اشیا لانے کی اجازت نہیں دیتی ہے۔

غزہ پٹی کا محاصرہ طویل ہونے، اس علاقے کے عوام پر صیہونی حکومت کے دباؤ میں بےپناہ اضافے اورغذائی اشیا اور ادویات سمیت بنیادی ضروریات کی اشیا میں شدید کمی کی وجہ سے غزہ پٹی کے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.