• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مصر کا رفح گذگاہ دو طرفہ آمد ورفت کے لیے تین دن کھولنے کا فیصلہ

ہفتہ 10-12-2016
in غزہ
0
0Pala5290
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ مصر نے آج ہفتے سے رفح گذرگاہ تین دن دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ رفح گذرگاہ اگلے دو روز بھی کھلی رہے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مصری حکام نے فلسطینی باڈر انتظامیہ کو مطلع کیا تھا کہ رفح گذرگاہ اگلے تین دن کے لیے دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھولی جا  رہی ہے۔

مصر کے سرکاری اخبار’الیوم السابع‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ رفح گذرگاہ کو ہفتہ ، اتوار اور سوموار کے ایام میں دوطرفہ آمد ورفت کے لیے کھولا جائے گا۔

فلسطینی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ رواں سال کے دوران اب تک 310 دن تک رفح گذرگاہ مسلسل بند رہی ہے۔ رواں سال میں صرف 32 دن گذرگاہ آمد روفت کے لیے کھولی گئی۔ گذشتہ برس 344 دنوں تک رفح گذرگاہ آمد ورفت کے لیے بند رکھی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.