• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مصری وفد کی غزہ آمد، فلسطینی مصالحتی معاہدے پرعمل درآمد

اتوار 25-02-2018
in غزہ
0
0Pala10282
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصر کے سیکیورٹی حکام کے وفد نے  آج اتوار کو فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کا دورہ کرے گا جہاں وفد نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘  اور تحریک فتح کی مقامی قیادت کے ساتھ دونوں جماعتوں کے درمیان جاری مصالحتی مساعی کو آگے بڑھانے پر بات چیت کرے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تحریک فتح کے رہنما عزام الاحمد نے ایک بیان میں کہا کہ مصری حکام کی طرف سے انہیں مطلع کیا گیا ہے کہ مصری سیکیورٹی  حکام پر مشتمل وفد آج غزہ کی پٹی میں انتظامی اختیارات قومی حکومت کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کرے گا۔

مصری حکام کا یہ وفد ایک ایسے وقت میں غزہ پہنچ رہا ہے جب حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد دو ہفتوں سے مصرکے دورے پر ہے۔ حماس کی قیادت کے دورے کا مقصد مصر کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ غزہ کی پٹی کے عوام کو درپیش مسائل کے حل میں مدد لینا اورفلسطینیوں کے درمیان تعطل کا شکار مصالحتی عمل آگے بڑھانا ہے۔

قاہرہ میں حماس کی قیادت اور مصری انٹیلی جنس حکام کے درمیان ہونے والی بات چیت میں فلسطین کی مجموعی صورت حال بالخصوص غزہ کی پٹی کے عوام کو درپیش مسائل، قومی مفاہمت کے حوالے سے کی جانے والی کوششیں اور ان میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.