• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مصری تیل کی سپلائی بحال، غزہ پاور پلانٹ میں جان پڑ گئی

منگل 11-07-2017
in غزہ
0
0Pala7799
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی توانائی اتھارٹی نے بتایا کہ غزہ میں مصری تیل کی سپلائی شروع ہونے کی وجہ سے بجلی گھر کے دوسرے جنریٹر نے بجلی بنانے کا عمل شروع کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق توانائی اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا ہے کہ اسرائیل اور مصر کی جانب سے غزہ میں بجلی کی سپلائی میں کمی اور تعطل کی وجہ سے بجلی کا شارٹ فال 75 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔

بیان میں مزید بتایا گیا کہ غزہ میں بجلی کی بحالی کے لئے تمام کوششیں کی جارہی ہیں۔

اس سے قبل اتھارٹی نے خبردار کیا تھا کہ غزہ کی پٹی میں بجلی کی عدم فراہمی کی وجہ سے بنیادی سہولیات کی فراہمی میں شدید مشکلات درپیش ہیں۔فلسطین کی توانائی اتھارٹی نے بتایا کہ غزہ میں مصری تیل کی سپلائی شروع ہونے کی وجہ سے بجلی گھر کے دوسرے جنریٹر نے بجلی بنانے کا عمل شروع کردیا۔

توانائی اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا ہے کہ اسرائیل اور مصر کی جانب سے غزہ میں بجلی کی سپلائی میں کمی اور تعطل کی وجہ سے بجلی کا شارٹ فال 75 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔

بیان میں مزید بتایا گیا کہ غزہ میں بجلی کی بحالی کے لئے تمام کوششیں کی جارہی ہیں۔

اس سے قبل اتھارٹی نے خبردار کیا تھا کہ غزہ کی پٹی میں بجلی کی عدم فراہمی کی وجہ سے بنیادی سہولیات کی فراہمی میں شدید مشکلات درپیش ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.