• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مصرمیں متعین ملائیشیا کے سفیر کا تین روزہ دورہ غزہ

اتوار 11-12-2016
in غزہ
0
0Pala5306
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصر میں متعین ملائیشیا کے سفیر داتو کوجعفر گذشتہ روز فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے خصوصی دورے پرآئے جہاں انہوں نے غزہ میں مختلف تعمیراتی اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔ ملائیشین سفیر اپنے تین روزہ دورے کے دوران غزہ میں کئی نئے منصوبوں کا بھی افتتاح کریں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ملائیشیا کے سفیر دیگر چار اہم شخصیات کے ہمراہ گذشتہ روز رفح گذرگاہ سے غزہ داخل ہوئے جہاں فلسطینی حکومت کی اہم شخصیات نے ان کا استقبال کیا۔

رپورٹ کے مطابق داتو کو جعفر تین روزہ دورہ غزہ کے دوران جنگ سے متاثرہ علاقوں میں متعدد نئے تعمیراتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ اس کے  علاوہ وہ مقامی حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

قبل ازیں رفح گذرگاہ سے اندر داخل ہونے کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملائیشین سفیر کا کہنا تھا کہ غزہ کی صورت حال کافی پیچیدہ ہے اور انسانی بحران کے حل کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.