• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مصالحت کے ثمرات،غیرملکی وفود کی غزہ آمد کا آغاز

بدھ 25-10-2017
in غزہ
0
0Pala9010
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں دو بڑی جماعتوں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور فتح کے درمیان مصالحتی معاہدہ طے پانے کے بعد عالمی وفود کی غزہ کی پٹی میں آمد ورفت کا آغاز ہوگیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کل منگل کو یورپی ملکوں فرانس اور اٹلی کے وفود، جمہوریہ چیک اور ترکی کے سفیروں نے غزہ کا دورہ کیا۔

فلسطینی گذرگاہ امور کے ترجمان ھشام عدوان نے بتایا کہ یورپی یونین، فرانس اور اٹلی کے وفود گذشتہ روز غرب اردن کے راستے غزہ داخل ہوئے۔ کچھ وقفے سے فلسطینی اتھارٹی کے ہاں متعین ترکی اور جمہوریہ چیک کے سفیروں نے بھی ’بیت حانون‘ گذرگاہ سے غزہ کا دورہ کیا۔

غیرملکی وفود کی غزہ کی پٹی آمد ورفت کا سلسلہ ایک ایسے وقت میں شروع ہوا ہے جب فلسطینی جماعتوں حماس اور فتح نے بارہ سال اختلافات بھلا کرحال ہی میں مصر کی زیرنگرانی ایک مصالحتی معاہدہ کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.