• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

محمد الھسی کو اسرائیلی فوج نے سمندرمیں کشتی سمیت ڈبو دیا

جمعہ 06-01-2017
in غزہ
0
0Pala5589
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں صہیونی فوج کے تعاقب کے باعث تین روز سمندر میں کشتی ڈوبنے سے لا پتا ہونے والے فلسطینی ماہی گیر کی لاش تیسرے روز بھی نہ مل سکی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تین روز قبل اسرائیلی بحریہ نے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں کا تعاقب کیا تھا، جس کے بعد 33 سالہ محمد الھسی نامی ایک فلسطینی ماہی گیر کی کشتی سمندر میں الٹ گئی گئی۔ کشتی الٹنے سے محمد الھسی سمندر میں ڈوب گئے تھے۔ فلسطینی شہری دفاع کا عملہ الھسی کی تلاش میں ہے مگر اس کے زندہ یا مردہ کوئی اطلاع نہیں مل سکی ہے۔

فلسطینی ماہی گیر یونین نے سربراہ نزار عیاش کا کہنا ہے کہ محمد الھسی کی کشتی  پراسرائیلی فوج نے فائرنگ کی تھی جس کے بعد ان کی کشتی سمندر میں الٹ گئی اور وہ خود بھی شہید ہوگئے تھے۔

عیاش نے بتایا کہ صہیونی فوج نے فلسطینی ماہی گیر کو دانستہ طور پر نشانہ بنایا۔ اپنے ایک ساتھی کی شہادت کے خلاف فلسطین ماہی گیر یونین نے ہڑتال شروع کی ہے اور ماہی گیری کا بائیکاٹ کردیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.