• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطین کا مصرسے غزہ کی رفح گذرگاہ کو کھولنے کا مطالبہ

پیر 24-04-2017
in غزہ
0
0Pala6924
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی حکومت نے ایک بار پھرمصری حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ رفح گذرگاہ کو کھولنے کے لیے فوری اور موثر اقدامات کرے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 20 ہزار فلسطینی مسافر بیرون سفر کے لیے بے چین ہیں۔

فلسطینی وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم کا کہنا ہے کہ رفح گذر گاہ گذشتہ 45 روز سے بند ہے جس کے نتیجے میں غزہ کے ہزاروں شہریوں کو بیرون ملک سفر کی شدید مشکلات درپیش ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں گذشتہ 8 ماہ کے دوران چند روز کے لیے رفح گذرگاہ کھولی گئی جس کے دوران چند ہزار فلسطینی شہری بیرون ملک سفر کرسکے ہیں جب کہ غزہ میں اس وقت بھی 20 ہزار فلسطینی مریض، طلباء اور دوسرے ملکوں کی شہریت رکھنے والے فلسطینی پھنسے ہوئے ہیں۔

خیال رہےکہ سنہ غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح سنہ 2013ء کے بعد سے مسلسل بند ہے۔ گذشتہ برس 104 دن تک رفح گذرگاہ مسلسل بند رکھی گئی تھی۔ رواں سال میں اب تک 11 دن تک رفح گذرگاہ کھولی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین کا مصرسے غزہ کی رفح گذرگاہ کو کھولنے کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.