• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی محکمہ اوقاف نے حج کی تیاریوں سے متعلق بریفنگ جاری کردی

بدھ 02-08-2017
in غزہ
0
0Pala8105
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کی وزارت اوقاف ومذہبی امور نے اس سال حج کے سلسلے میں کئے جانے والے اقدامات اور حاجیوں کے لئے بنائے جانے والے طریقہ کار کو وضح کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزارت اوقاف کے انڈر سیکریٹری حسن السیفی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ غزہ کے حاجی 14 اگست کی صبح مصر روانہ ہوںگے تاکہ وہ اگلے روز قاہرہ ائیرپورٹ سے سعودی عرب روانہ ہو سکیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تمام زائرین 10 ستمبر کو غزہ واپس آئیں گے۔

اس موقع پر سیکریٹری نے ویزا اور پاسپورٹ کے بارے میں ہدایات دہرائیں اور سعودی عرب میں زائرین کی پروازوں اور وہاں پر رہائش کے حوالے سے بتایا۔ انہوں نے بتایا کہ اس سال حج کا خرچہ فی کس 3 ہزار امریکی ڈالر ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.