• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی قومی حکومت آئندہ ہفتے غزہ میں اجلاس منعقد کرے گی

منگل 26-09-2017
in غزہ
0
0Pala8703
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں قائم قومی حکومت آئندہ سوموار کو فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اپنا پہلا اجلاس منعقد کرے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مخلوط حکومت کے ترجمان یوسف المحمود نے بتایا کہ وزیراعظم رامی الحمد اللہ نے صدر محمود عباس کے ساتھ غزہ کی پٹی میں قومی حکومت کےامور پر مشاورت کی ہے۔ صدر کی مشاورت کے بعد وزیراعظم رامی الحمد اللہ آئندہ سوموار کو غزہ جائیں گے جہاں حکومت کا پہلا اجلاس منعقد کیا جائے گا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ حکومت نے غزہ کی پٹی میں انتظامی امور ہاتھ میں لینے کی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی جانب سے انتظامی کمیٹی کو تحلیل کیے جانے کے بعد حکومت غزہ کی پٹی کے تمام معاملات کو اپنے ہاتھ میں لینے کے لیے تیار ہے۔ اس مقصد کے لیے وزراء آئندہ سوموار کو غزہ جائیں گے۔

سرکاری ترجمان کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں میں مفاہمت پوری قوم کا مطالبہ ہے اور تمام جماعتیں مفاہمت کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ فلسطینی قومی حکومت تمام دھڑوں میں مفاہمت کرانے کے لیے حالات سازگار بنانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں بہتر طریقے سے انجام دے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.