• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی جماعتوں کا تنظیم آزادی فلسطین کی تنظیم نو کا مطالبہ

بدھ 02-08-2017
in غزہ
0
0Pala8112
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کی فلسطینی جماعتوں نے تنظیم آزادی فلسطین (پی ایل او) کی ضروری تنظیم نو اور ایک حقیقی قومی مفاہمت کے لئے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ بات فلسطینی انسٹی ٹیوٹ برائے اسٹریٹیجک اسٹڈیز کے زیر اہتمام "مسئلہ فلسطین کی ترویج کے لئے ایک قومی وژن” کے عنوان سے ہونے والی ورکشاپ کے دوران سامنے آئی۔

اس ورکشاپ میں شرکت کرنے والی فلسطینی تنظیموں میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)، اسلامی جہاد، تحریک فتح، عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین اور ڈیموکریٹک محاذ برائے آزادی فلسطین کے نمائندے شامل ہیں۔

اس موقع پر حماس کے سینئیر رہنما صلاح البردویل نے کہا کہ پی ایل او میں سال ہا سال سے کئی غلطیاں دیکھنے میں آئیں ہیں جنہیں دور کرنے کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تنظیم کی از سر نو تعمیر کی جائے تاکہ دیگر فریقوں کو اس میں شامل کیا جاسکے۔

اس موقع پر اسلامی جہاد کے سینئیر رہنما محمد الھندی نے زور دیا کہ فلسطین کے قومی دھارے کو ایک واضح منزل دکھانا اور مسلح مزاحمت کو فلسطین کی آزادی کے واحد راستے کے طور پر اپنانا ضروری ہے۔

اس موقع پر دیگر مقررین نے بھی پی ایل او کی اصلاحات کرنے اور اس کی رکن سازی میں ایک جماعت کی اجارہ داری ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.