• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی جماعتوں میں صلح پر عوام کا جشن، آتش بازی، مٹھائیاں تقسیم

جمعہ 13-10-2017
in غزہ
0
0Pala8882
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گذشتہ روزمصرکی زیرنگرانی فلسطینی تنظیموں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اورتحریک فتح کے درمیان طے پائے مفاہمتی معاہدے پر فلسطینی عوام کی طرف سے مثبت رد عمل سامنے آیا ہے۔ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں عوام کی بڑی تعداد قومی پرچم اٹھائے سڑکوں پر نکل آئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مغربی غزہ کے لاپتا سپاہی چوک میں جعم ہونے والے فلسطینیوں نے حماس اور فتح کے درمیان مصالحت کی حمایت میں نعرے بازی کی۔

شرکاء نے بینرز اور کتبے بھی اٹھا رکھے تھے جن پر فلسطینیوں میں طے پائے مصالحتی معاہدے کی حمایت میں نعرے درج تھے۔

اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے تمام فلسطینی دھڑوں اور ان کی قیادت پر زور دیا کہ وہ اختلافات کا باب ہمیشہ کے لیے ختم کر دیں۔

شہریوں کی جانب سے قومی مصالحت کی حمایت میں آتش بازی کی گئی اور شہریوں نے مٹھائی بھی تقسیم کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.