• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی بچے کی غیرمعمولی لچک دار جسمانی خصوصیات

جمعرات 28-09-2017
in غزہ
0
0Pala8729
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے رہائشی ایک بارہ سال فلسطینی بچے کی جسمانی خصوصیات عام بچوں کی نسبت کافی مختلف ہیں۔ اس کے جسم میں موجود لچک جمناسٹک کے کھیل کا مظاہرہ کرنے والے افراد کی طرح غیرمعمولی طور پر لچک دار ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بارہ سالہ یوسف البھتینی انتہائی مشکل پہلوانی حرکات کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کے جسم میں موجود لچک اور خصوصی جسمانی ساخت کی بدولت اس کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے کی امید کی جاسکتی ہے۔ وہ خود بھی اپنا نام گینز بک میں دیکھنا چاہتا ہے۔

شاید قدرت نے البھتینی کے جسم میں ایسی خصوصی پہلے سے ودیعت کررکھی تھیں مگر وہ اپنے جسم کو مزید لچک دار بنانے کے لیے مسلسل مشق بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔ وہ اپنی جسمانی حرکات کو زیادہ ماہرانہ انداز میں پیش کرنے کے لیے روزانہ مشق کرتا ہے۔

غزہ کے ساحل پر لچک کے مختلف انداز بنانے والے البھیتی کی تصاویر حاصل ہوئیں جو بلا شبہ حیران کن ہیں۔ بچے کے والدین کا بھی مطالبہ ہے کہ البھیتی کا نام گینز بک میں لکھا جانا چاہیے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.