• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے گرد دیوار فاصل کا ٹھیکہ دو اسرائیل کمپنیوں کو دے دیا گیا

منگل 22-11-2016
in غزہ
0
0Pala5107
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نےانکشاف کیا ہے کہ غزہ کی پٹی اور سنہ 1948ء کے دوران صہیونی ریاست کے تسلط میں چلے جانے والے فلسطینی شہروں کے درمیان سرحد پر کنکریٹ کی دیوار کا کام دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی اخبار’’یدیعوت احرونوت‘‘ کی رپورٹ میں غزہ اور سنہ 1948ء کے فلسطینی شہروں کے درمیان دیوار فاصل کا کام دو اسرائیلی تعمیراتی کمپنیوں ’’سولیل بونیہ‘‘ اور ’’زیمانت کول‘‘ کو سونپا گیا ہے۔ دونوں کمپنیوں کو دیوار کی تعمیر کے لیے فی کمپنی 55 ملین ڈالر کی رقم بھی ادا کی جا رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق چند ہفتے قبل اسرائیلی فوج نے خود تجرباتی طور پر غزہ کے گرد کنکریٹ کی دیوار کی تعمیر شروع کی تھی۔ اس منصوبے پر کئی کروڑ شیکل کا تخمینہ لگایا گیا تھا۔ تجرباتی طور پر دیوار کا ایک ٹکڑا تعمیر کرنے کے بعد فوج نے یہ کام روک دیا تھا، جس کے بعد اب دیوار کی تعمیر کا کام دو تعمیراتی کمپنیوں کو سونپا گیا ہے۔

اسرائیلی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے گرد زیرتعمیر دیوار کا منصوبہ جلد پایہ تکمیل کو پہنچ جائے گا۔ اس منصوبے کے ذریعے غزہ کے گرد کئی میٹر گہری اور کئی مئی میٹر بلند دیوار تعمیر کی جائے گی۔ دیوار کی تعمیر کا مقصد اسرائیلی ریاست کے زیرتسلط علاقوں میں غزہ کی پٹی سے دراندازی کی روک تھام کرنا ہے۔ منصوبے پر 550 ملین ڈالر کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ یہ دیوار 60 کلو میٹر طویل ہوگی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے گرد دیوار فاصل کا ٹھیکہ دو اسرائیل کمپنیوں کو دے دیا گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.