• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے عازمین حج کے لیے رفح گذرگاہ کھولنے کا مصری فیصلہ

جمعرات 10-08-2017
in غزہ
0
0Pala8206
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کی پٹی میں حکام کا کہنا ہے کہ مصر نے آئندہ سوموار سے جمعرات تک غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح عازمین حج کی سعودی عرب روانگی کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں بارڈر  کے نگراں محکمے کے ترجمان ھشام عدوان نے بدھ کو ایک بیان میں بتایا کہ مصری حکام نے انہیں اطلاع دی ہے کہ بری گذرگاہ رفح آئندہ سوموار سے جمعرات تک غزہ کے عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے لیے کھولی جائے گی۔

کل بدھ کو غزہ کے مقامی حکام نے کہا تھا کہ اس بار حج کی سعادت حاصل کرنے والے شہریوں کے پاسپورٹس کے ساتھ حج کے ویزے لگانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ غزہ کے عازمین حج 14 اگست سے مصر کے راستے حجاز مقدس روانہ ہوں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے عازمین حج کے لیے رفح گذرگاہ کھولنے کا مصری فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.