• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے شہری مسلسل دوسرے جمعہ کو قبلہ اوّل میں نماز کی ادائیگی سے محروم

ہفتہ 17-12-2016
in غزہ
0
0Pala5365
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شہریوں کے بیت المقدس کے سفر اور مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر عائد پابندی دوسرے ہفتے بھی برقرار رہی اور غزہ کے سیکڑوں شہری قبلہ اوّل میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے محروم  رہے ہیں۔ صہیونی انتطامیہ نے غزہ کے معمر فلسطینیوں کو بھی قبلہ اوّل میں نماز کی ادائیگی کے لیے جانے اجازت نہیں دی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کے دسیوں شہری حسب معمول غزہ اور غرب اردن کے درمیان رابطے کے لیے استعمال ہونے والی ’ایریز‘ گذرگاہ پہنچے مگر وہاں پر تعینات اسرائیلی فوجیوں نے انہیں آگے جانے سے روک دیا۔

صہیونی فوج کی طرف سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ غزہ کے شہری نماز کے لیے مسجد اقصیٰ میں جاتے ہیں مگر واپسی میں تاخیر کرتے ہیں اور کئی فلسطینی واپس آتے ہی نہیں۔ اس لیے غزہ کے شہریوں کے بیت المقدس سفر پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

ادھر اسی سیاق میں صہیونی حکام نے غزہ کی پٹی میں اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی’اونروا‘ کے چند ملازمین کو قبلہ اوّل میں نماز کی ادائیگی کے لیے جانے کی اجازت دی۔

مقامی ذرائع کے مطابق ’’اونروا‘‘ کے 100 ملازمین نے نماز جمعہ مسجد اقصیٰ میں ادا کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے شہری مسلسل دوسرے جمعہ کو قبلہ اوّل میں نماز کی ادائیگی سے محروم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.