• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے حجاج کی واپسی مکمل، رفح گذرگاہ پھر بند

ہفتہ 16-09-2017
in غزہ
0
0Pala8593
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصری حکام نے سعودی عرب میں فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد واپس آنے والے فلسطینی حجاج کے لیے رفح گذرگاہ کو چار روز تک کھولنے کے بعد اسے کل سے دوبارہ بند کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی کے 2900 حجاج کرام سعودی عرب سے غزہ کی پٹی میں داخل ہوگئے ہیں جس کے بعد چار روز کے لیے کھولی گئی رفح گذرگاہ دوبارہ بند کردی گئی ہے۔ خیال رہے کہ رفح گذرگاہ کو منگل، بدھ، جمعرات اور جمعہ کے ایام کے لیے کھولی گئی۔

رفح گذرگاہ غزہ کے دو ملین فلسطینیوں کے بیرونی دنیا سے رابطہ کا وحد ذریعہ ہے مگر سنہ 2013ء کے بعد یہ گذرگاہ زیادہ تر بند ہے جس کے نتیجے میں غزہ کے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے حجاج کی واپسی مکمل، رفح گذرگاہ پھر بند
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.