• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 8 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے اسپتالوں کو ’اینستھیزیا گیس‘ سپلائی کرنے کی اسرائیلی اجازت

جمعہ 10-02-2017
in غزہ
0
0Pala6005
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی انتظامیہ نے غزہ کی پٹی کے اسپتالوں کو ’اینستھیزیا‘ کے لیے ‘نیٹروز‘ نامی گیس کی سپلائی بحال کرنے کی اجازت دی ہے۔ اسرائیلی حکام نے ایک ماہ قبل اس گیس کی غزہ کو سپلائی روک دی تھی جس کے بعد اس کی سپلائی بحال کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ عالمی ادارہ صحت اور دوسرے بین الاقوامی اداروں کے دباؤ کے بعد اسرائیل نے غزہ کی پٹی کو اینستھیزیا‘ گیس کی سپلائی بحال کردی ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ گذشتہ روز غزہ کی پٹی کو تین ہزار 800 کلو گرام ’نیٹروز‘ گیس موصول ہوئی ہے جو دو ماہ کے لیے کافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کی طرف سے مسلسل تیس روز تک غزہ کے اسپتالوں کو نیٹروز گیس بند کیے رکھی تھی۔ ڈاکٹرف القدرہ نے نیٹروز گیس کی سپلائی بحال کرانے میں عالمی ادارہ صحت اور دیگر بین الاقوامی اداروں کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے اسپتالوں کو ’اینستھیزیا گیس‘ سپلائی کرنے کی اسرائیلی اجازت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.