• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی پٹی کی حدود میں اسرائیل کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ

ہفتہ 07-10-2017
in غزہ
0
0Pala8809
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کا بغیر پائلٹ ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی جنوبی سرحد کے قریب ’اسکائی رائیڈر‘  نامی ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

ادھر عبرانی اخبار ’معاریو‘ نے فوج کے ایک ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ ’اسکائی رائیڈر‘ ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ یہ ڈرون طیارہ روٹین کی عسکری مہم پر تھا۔

ڈرون طیارے کے حادثے کی جائے وقوعہ کی نشاندہی نہیں کی جاسکی تاہم فوج کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ڈرون طیارے کے ملبہ کی گم شدگی سے حساس معلومات کے چوری ہونے کا کوئی خدشہ نہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیل کے ڈرون طیاروں کے حادثات کے واقعات میں حالیہ عرصے میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ گذشتہ کچھ عرصے سے جنوبی لبنان، وادی گولان، غرب اردن اور شمالی فلسطین میں اسرائیل کے ڈرون طیارے گر کر تباہ ہوگئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی پٹی کی حدود میں اسرائیل کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.